500 episodes

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

SBS Urdu - ایس بی ایس ارد‪و‬ SBS Audio

    • News
    • 3.9 • 7 Ratings

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

    نیوز فلیش 23 مئی 2024: فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون مذاکرات کے لئے نیو کیلیڈونیا میں موجود

    نیوز فلیش 23 مئی 2024: فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون مذاکرات کے لئے نیو کیلیڈونیا میں موجود

    آئرلینڈ، ناروے اور اسپین نے چند دنوں میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے منصوبے کا اعلان کر دیا اور وزیر خارجہ پینی وونگ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا مشرق وسطیٰ میں دو ریاستی حل کا حامی ہے۔

    • 2 min
    دس سالہ پاکستانی اسکواش پلئیر محمد ہرماس علی راجہ عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آنا چاہتے ہیں

    دس سالہ پاکستانی اسکواش پلئیر محمد ہرماس علی راجہ عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آنا چاہتے ہیں

    محمد ہرماس علی راجہ پاکستانی جونئیر اسکواش پلئیر ہیں ، جنہوں نے حال ہی میں آسٹریلیا اوپن انڈر 11 اسکواش میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔ ہرماس 37 سال بعد پہلے پاکستانی ہیں جنہوں نے برٹش اوپن جونئیر رینکنگ میں پانچوین پوزیشن حاصل کی جبکہ ان کا خواب یہ ہے کہ وہ پاکستان کے لئے ورلڈ نمبر ون کا اعزاز حاصل کریں دس سالہ محمد ہرماس اور ان کے والد کی گفتگو سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں۔

    • 9 min
    نیوز فلیش:22 مئی 2024: سنگاپور ائیرلائن کی پرواز میں ٹربیولنس۔آٹھ آسٹریلینز اسپتال میں داخل

    نیوز فلیش:22 مئی 2024: سنگاپور ائیرلائن کی پرواز میں ٹربیولنس۔آٹھ آسٹریلینز اسپتال میں داخل

    آسٹریلین حکومت کا کہنا ہے کہ اسرائیل امدادی کارکن کی موت کی تحقیقات میں مثبت طور پر مصروف ہے ۔آسٹریلیا میں دھوکہ دہی کی رپوٹوں میں اضافہ ہوا ہے۔ مزید خبریں سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں۔

    • 2 min
    پاکستان رپورٹ: پاکستان کے وزیر اعظم ایرانی صدرکی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے تہران جائیں گے

    پاکستان رپورٹ: پاکستان کے وزیر اعظم ایرانی صدرکی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے تہران جائیں گے

    پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان روف حسن کو اسلام آباد میں نجی ٹی وی چینل کے باہر نامعلوم افراد نے ہلیڈ کے وار کرکے زخمی کردیا ہے۔ شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس میں اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے عدالت کو شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی یقین دہانی کروا دی۔

    • 9 min
    موسیقی روح کی غذا سڈنی میں "سُر سمراٹ " کا میلہ عروج پر

    موسیقی روح کی غذا سڈنی میں "سُر سمراٹ " کا میلہ عروج پر

    آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں "سُر سمراٹ " کا میلہ لگنے جارہا ہے جہاں ایشیاء پیسیکف خطے سے نئے اور ابھرتے گلوگار جلوہ کر ہوں گے۔

    • 5 min
    نیوز فلیش 21 مئی 2024: حکومت کی نیو کیلیڈونیا میں پھنسے آسٹریلینز کے انخلا کی پروازوں کی تصدیق

    نیوز فلیش 21 مئی 2024: حکومت کی نیو کیلیڈونیا میں پھنسے آسٹریلینز کے انخلا کی پروازوں کی تصدیق

    امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وارنٹ گرفتاری پر عالمی فوجداری عدالت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور جولین اسانج کے اہل خانہ اور حامیوں کا لندن مائی کورٹ کے فیصلے پر جشن۔

    • 2 min

Customer Reviews

3.9 out of 5
7 Ratings

7 Ratings

Mubashirm ,

Md

Excellent reviews discussions and selection of topics and music

Fezzyg ,

Very nice channel

I like

Top Podcasts In News

The Daily
The New York Times
Up First
NPR
Serial
Serial Productions & The New York Times
The Tucker Carlson Show
Tucker Carlson Network
The Ben Shapiro Show
The Daily Wire
The Megyn Kelly Show
SiriusXM

You Might Also Like

More by SBS

Slow Italian, Fast Learning - Slow Italian, Fast Learning
SBS
SBS Japanese - SBSの日本語放送
SBS
Khoresht-e Tech - خورشت تکنولوژی
SBS
SBS Vietnamese - SBS Việt ngữ
SBS
SBS Spanish - SBS en español
SBS
SBS Arabic24 - أس بي أس عربي۲٤
SBS